-->
یمن کے اسپتال اور مارکیٹ پر حملے میں 20 سے زائد افراد ہلاک

یمن کے اسپتال اور مارکیٹ پر حملے میں 20 سے زائد افراد ہلاک

باغیوں کے زیر کنٹرول میڈیا نے حدیبیہ پر حملوں کا الزام اتحادی فورسز پر لگایا ہے۔ جب کہ جمعے کے روز اتحادی فورسز کے ترجمان نے  الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اسپتال اور مچھلی مارکیٹ پر حملہ خود ہوثیوں نے کیا تھا۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OITvjB

Related Posts

0 Response to "یمن کے اسپتال اور مارکیٹ پر حملے میں 20 سے زائد افراد ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3