daily news خبریں - وائس آف امریکہ نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کی ضمانت منظور By amazon Wednesday, July 11, 2018 Comment Edit عدالت نے راؤ انوار کے علاوہ مقدمے میں نامزد سابق ڈی ایس پی قمر اور دیگر ملزمان کی ضمانت بھی منظور کرلی ہے۔ ملزمان کو ضمانت کے بدلے 10، 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔ from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2u8yjuE Related Postsبلوچستان کے تمام علاقوں میں موبائل فون سروس کی بحالی کا مطالبہ'اگر امریکہ نے تیل کی برآمدات روکیں تو ایران بھرپور جواب دے گا'اسرائیلی فوج نے شام کا لڑاکا طیارہ مار گرایا’آزادی مذہب‘، سہ روزہ سربراہ اجلاس 29 جولائی سے واشنگٹن میں ہوگا: پومپیو
0 Response to "نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کی ضمانت منظور"
Post a Comment