-->
نواز شریف سے اہل خانہ، پارٹی رہنماؤں کی ملاقات

نواز شریف سے اہل خانہ، پارٹی رہنماؤں کی ملاقات

نواز شریف نے روایتی لباس شلوار قمیض اور ویسٹ کوٹ پہنا ہوا تھا۔ اُن سے ملاقات کے لئے کارکنان کی بڑی تعداد اڈیال جیل پہنچی تھی جہاں انہوں نے نعرے بازی بھی کی جبکہ نواز شریف سے ملاقاتیوں کی آمد کے موقع پر جیل کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LphDcq

Related Posts

0 Response to "نواز شریف سے اہل خانہ، پارٹی رہنماؤں کی ملاقات"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3