-->
انصاف اندھا ہوتا ہے، لیکن اندھا دھند نہیں ہوتا: جج

انصاف اندھا ہوتا ہے، لیکن اندھا دھند نہیں ہوتا: جج

سماعت کے دوران جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دئیے کہ ’’ہائی کورٹ نے اندھا دھند انصاف کیا۔ انصاف اندھا ہوتا ہے لیکن اندھا دھند نہیں ہوتا۔ وقوعہ میں بارہ لوگ جل کر خاکستر ہوگئے اور انوسٹی گیشن، ٹرائل، اور فیصلوں نے سب کچھ خاکستر کردیا‘‘

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2uJHqBH

Related Posts

0 Response to "انصاف اندھا ہوتا ہے، لیکن اندھا دھند نہیں ہوتا: جج"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3