
پاکستان طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف دباؤ بڑھائے: جنرل ووٹل
جنرل ووٹل نے یہ بات ٹمپا، فلوریڈا سے ٹیلی کانفرنس کے ذریعے پینٹگان میں موجود اخباری نمائندوں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہی۔ اُنھوں نے کہا کہ’’ ہم بھی اس بات کے خواہاں ہیں کہ پاکستان اپنی کوششیں جاری رکھتے ہوئے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لائے، اور مواقع سے استفادہ کیا جائے‘‘۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NxX9eR
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NxX9eR
0 Response to "پاکستان طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف دباؤ بڑھائے: جنرل ووٹل"
Post a Comment