
جسٹس صدیقی کے خلاف بدعنوانی کا مقدمہ کھلی عدالت میں چلانے کا فیصلہ
سماعت کیلئے 30 جولائی مقرر کر دی ہے؛ اور طریقہ کار کے مطابق اٹارنی جنرل کو 30 جولائی کو گواہ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تمام تر شہادتیں طلب کر لی گئیں ہیں جبکہ 30 جولائی سے سماعت روزانہ کی بنیاد پر کی جائے گی
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ueUgaL
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ueUgaL
0 Response to "جسٹس صدیقی کے خلاف بدعنوانی کا مقدمہ کھلی عدالت میں چلانے کا فیصلہ"
Post a Comment