-->
'بلوچستان میں انتخابی نتائج ایف سی کے کیمپوں میں تیار ہو رہے ہیں'

'بلوچستان میں انتخابی نتائج ایف سی کے کیمپوں میں تیار ہو رہے ہیں'

میر حاصل بزنجو نے الزام لگایا کہ نیشنل پارٹی کے نمائندے اب بھی ریٹرننگ اور ڈپٹی ریٹرننگ افسران کے دفاتر میں بیٹھے ہیں لیکن ان کے بقول ریٹرننگ افسران ایف سی (فرنٹیر کانسٹیبلری) کے کیمپوں میں بیٹھے ہوئے ہیں۔

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Okr6R1

Related Posts

0 Response to "'بلوچستان میں انتخابی نتائج ایف سی کے کیمپوں میں تیار ہو رہے ہیں'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3