-->
پشاور ہائی کورٹ نے نیب کو بس سروس منصوبے کی تحقیقات کا حکم دے دیا

پشاور ہائی کورٹ نے نیب کو بس سروس منصوبے کی تحقیقات کا حکم دے دیا

تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ یہ منصوبہ جون 2018کو مکمل کیا جانا تھا لیکن مکمل نہیں ہوا جبکہ جس فرم کو ٹھیکہ جاری کیا گیا وہ فرم اسی منصوبے میں دوسرے صوبے میں بلیک لسٹ کی گئی ہیں۔

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2O5d8SH

Related Posts

0 Response to "پشاور ہائی کورٹ نے نیب کو بس سروس منصوبے کی تحقیقات کا حکم دے دیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3