-->
ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر ٹرمپ کو ہٹانے کی کوششیں

ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر ٹرمپ کو ہٹانے کی کوششیں

امریکہ کی ڈیموکریٹک پارٹی کانگریس کی عمارت پر صدر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے کے بعد سے کوشش کر رہی ہے کہ صدر ٹرمپ کو عہدے سے ہٹایا جائے۔ اس مقصد کے لیے جہاں مواخذے کی کارروائی جاری ہے وہیں نائب صدر مائیک پینس پر بھی دباؤ بڑھایا جا رہا ہے کہ وہ 25 ویں ترمیم کا استعمال کریں۔ تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39pAuxK

Related Posts

0 Response to "ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر ٹرمپ کو ہٹانے کی کوششیں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3