-->
کراچی: مختلف صوبوں میں دہشت گرد واقعات، انتخابی مہم زور نہ پکڑ سکی

کراچی: مختلف صوبوں میں دہشت گرد واقعات، انتخابی مہم زور نہ پکڑ سکی

مختلف جماعتوں کی جانب سے انتخابی مہم جاری تو ہے، لیکن امیدواروں اور جماعتوں کو امن و امان کے مختلف خدشات نے آگھیرا ہے۔ شہر میں انتخابی مہمات چل تو ضرور رہی ہیں لیکن بڑے پیمانے پر اب تک تحریک انصاف کے سوا کوئی جماعت اپنے کارکنوں کو باہر لانے میں کامیاب نظر نہیں آئی

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2unmHUI

Related Posts

0 Response to "کراچی: مختلف صوبوں میں دہشت گرد واقعات، انتخابی مہم زور نہ پکڑ سکی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3