
بدعنوانی کے الزام میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے پانچ سابق مینجر گرفتار
بیان کے مطابق، پی ایس او کے 64 ارب کے اسکینڈل میں ملوث آئل مارکیٹنگ کے 5 سابق منیجرز کو کراچی، اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں مختلف کارروائیوں کے دوران حراست میں لیا گیا ہے۔ ملزمان میں اختر ضمیر، کامران افتخار لاری، قیصر جمال، ذوالفقار جعفری اور نذر علی زیدی شامل ہیں
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2mlgpRg
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2mlgpRg
0 Response to "بدعنوانی کے الزام میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے پانچ سابق مینجر گرفتار"
Post a Comment