
غیر قانونی تارکین وطن خاندانوں کو جدا نہ کیا جائے، امریکہ بھر میں مظاہرے
سب سے بڑا مظاہرہ وائٹ ہاؤس کے سامنے ہوا۔ نیو یارک میں مظاہرین نے بروکلین برج کے آر پار مارچ کیا۔ لوگوں نے لاس اینجلس، ہیوسٹن ، شکاگو اور ملک کے دوسرے شہروں میں بھی مظاہرہ کیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2tZarc6
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2tZarc6
0 Response to "غیر قانونی تارکین وطن خاندانوں کو جدا نہ کیا جائے، امریکہ بھر میں مظاہرے"
Post a Comment