
فرانس فٹ بال کا نیا عالمی چیمپئن بن گیا
فرانس 1998ءاور 2006ءکے ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹس کے فائنلز تک اپنے کمالات دکھا چکا ہے ۔ 1998ءمیں اس نے برازیل کو شکست دیکر عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا لیکن 2006ء کے ورلڈ کپ کی ٹرافی ،اٹلی کی ٹیم اس سے لے اڑی تھی ۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2unGaos
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2unGaos
0 Response to "فرانس فٹ بال کا نیا عالمی چیمپئن بن گیا"
Post a Comment