'پاکستان نے آئی ایم ایف سے قرض مانگا تو امریکہ مخالفت نہیں کرے گا'
'رائٹرز' نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستانی وزیرِ اطلاعات کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ نے یہ یقین دہانی گزشتہ بدھ کو اپنے دورۂ پاکستان کے دوران اعلیٰ حکام سے ہونے والی ملاقاتوں کے دوران کرائی۔
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2N6P8lb
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2N6P8lb
0 Response to "'پاکستان نے آئی ایم ایف سے قرض مانگا تو امریکہ مخالفت نہیں کرے گا'"
Post a Comment