
اصغر خان کیس: نواز شریف کو عدالتِ عظمیٰ میں پیشی کے لیے مہلت
عدالتِ عظمیٰ ان دنوں اصغر خان کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کے معاملے کی سماعت کر رہی ہے اور اس نے گزشتہ سماعت پر نواز شریف سمیت 21 شخصیات کو نوٹس جاری کرتے ہوئے بدھ کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا کہا تھا۔
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2kSWVmk
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2kSWVmk
0 Response to "اصغر خان کیس: نواز شریف کو عدالتِ عظمیٰ میں پیشی کے لیے مہلت"
Post a Comment