
سندھ میں نہری پانی کی چوری روکنے کے لئے نیم فوجی دستے تعینات کرنے کا فیصلہ
اس سال کم بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال سے سندھ اور بلوچستان میں زرعی مقاصد کے لئے پانی کی شدید قلت پائی جاتی ہے۔ جس کے باعث صوبے میں چاول اور کپاس کی فصل متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JJ8Rln
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JJ8Rln
0 Response to "سندھ میں نہری پانی کی چوری روکنے کے لئے نیم فوجی دستے تعینات کرنے کا فیصلہ"
Post a Comment