
الیکشن کمیشن نے ضابطۂ اخلاق جاری کر دیا
ضابطہ اخلاق کے مطابق کوئی سیاسی جماعت یا امیدوار نظریہ پاکستان اور قومی سالمیت کے خلاف خيالات کا اظہار نہیں کر سکتا۔ جبکہ کوئی سیاسی جماعت یا امیدوار مسلح افواج اور عدلیہ کے خلاف خيالات کا اظہار نہیں کرے گا۔
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JE31pB
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JE31pB
0 Response to "الیکشن کمیشن نے ضابطۂ اخلاق جاری کر دیا"
Post a Comment