
اسلام آباد میں 26 علما کے داخلے پر پابندی
جن علما کرام پر اسلام آباد میں تقریر پر پابندی لگائی گئی ہے ان میں تحریک لبیک پاکستان کے راہنما خادم حسین رضوی, شیعہ تنظیم مجلس وحدت المسلمین کے امین شہیدی اور علامہ راجہ ناصر عباس، دیوبندی مسلک اور لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز بھی شامل ہیں۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Qrf5dn
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Qrf5dn
0 Response to "اسلام آباد میں 26 علما کے داخلے پر پابندی"
Post a Comment