
داعش سے متعلق روسی دعویٰ درست نہیں: افغان ترجمان
افغان وزارتِ دفاع کے ترجمان، محمد ردمانش نے بدھ کے روز کابل میں ایک اخباری کانفرنس میں کہا کہ ملک کے چار صوبوں میں داعش کے تقریباً 2000 جنگجو موجود ہیں، جن میں ننگرہار، کُنڑ، نورستان کا مشرقی علاقہ اور جوزجان کا شمالی خطہ شامل ہے
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2lBCbzR
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2lBCbzR
0 Response to "داعش سے متعلق روسی دعویٰ درست نہیں: افغان ترجمان"
Post a Comment