
جوہری سمجھوتے سے امریکی علیحدگی کے بعد ایران کا یورینیم افزودگی میں اضافے کا منصوبہ
ایٹمی توانائی کے ادارے کے ڈائریکٹر علی اکبر صالحی نے سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر کردہ اخباری کانفرنس میں بتایا ہے کہ ایران نطنز شہر کی تنصیب میں جدید سینٹری فیوجز لگانے کے لیے زیریں ڈھانچہ تشکیل دے رہا ہے
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2kTVap7
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2kTVap7
0 Response to "جوہری سمجھوتے سے امریکی علیحدگی کے بعد ایران کا یورینیم افزودگی میں اضافے کا منصوبہ"
Post a Comment