-->
متنازع جزیروں کے قریب بی 52 طیاروں کی پرواز پر چین کی امریکہ پر تنقید

متنازع جزیروں کے قریب بی 52 طیاروں کی پرواز پر چین کی امریکہ پر تنقید

وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان، ہُوا چُن یِنگ نے امریکہ پر ’’مسئلہ کھڑا کرنے‘‘ کا الزام لگاتے ہوئے خبردار کیا کہ ’’چین کسی فوجی لڑاکا جہاز سے مرعوب نہیں ہوگا‘‘۔ ہُوا نے کہا کہ اپنے اقتدار اعلیٰ کے تحفظ کے لیے چین تمام ضروری اقدام کرے گا

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2sLA9jN

Related Posts

0 Response to "متنازع جزیروں کے قریب بی 52 طیاروں کی پرواز پر چین کی امریکہ پر تنقید"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3