ریپبلیکن ہونے کی وجہ سے پاکستانی کمیونٹی میں مشکلات پیش آئیں
نیویارک سے آئی ٹی ایکسپرٹ عامر سلطان ریاستی اسمبلی کے لیے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ پاکستانی امریکیوں کی اکثریت ڈیموکریٹس کے ساتھ ہے مگر وہ ریپبلیکن ہیں۔ ان کا مسلمان ہونا، پھر پاکستانی اور ری پبلکن ہونا ان کی الیکشن کیمپیئن کے لیے کیا معنی رکھتا ہے، ویڈیو دیکھیے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/NrPvlcH
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/NrPvlcH
0 Response to "ریپبلیکن ہونے کی وجہ سے پاکستانی کمیونٹی میں مشکلات پیش آئیں"
Post a Comment