
طیبہ کیس سے پاکستان میں کم سن گھریلو ملازماؤں پر تشدد کا مسئلہ اجاگر ہوا
طیبہ کیس کی تشہیر کی وجہ سے بچوں کو گھریلو ملازم کے طور پر رکھے جانے کے معاملے میں قانونی سقم دور کرنے میں مدد ملی ہے، تاہم نیا قانون صرف دارالحکومت میں ہی قابلِ عمل ہے جبکہ ملک کے دوسرے حصوں میں بھی ایسی قانون سازی کی ضرورت ہے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xUwEx6
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xUwEx6
0 Response to "طیبہ کیس سے پاکستان میں کم سن گھریلو ملازماؤں پر تشدد کا مسئلہ اجاگر ہوا"
Post a Comment