-->
رسول بخش پلیجو: ’استاد نے اتنی کتابیں پڑھی ہیں جتنی کسی اور نے کم از کم پاکستان میں تو نہیں پڑھی ہوں گی‘

رسول بخش پلیجو: ’استاد نے اتنی کتابیں پڑھی ہیں جتنی کسی اور نے کم از کم پاکستان میں تو نہیں پڑھی ہوں گی‘

رسول بخش پلیجو نے سندھ کی سیاست پر گہرے اثرات چھوڑے ہیں۔انھوں نے سیاست میں جس طرح خواتین کو شریک کیا اور جس طرح کسان طبقے کو منظم کیا وہ ان ہی کا خاصہ تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2JllZRB

Related Posts

0 Response to "رسول بخش پلیجو: ’استاد نے اتنی کتابیں پڑھی ہیں جتنی کسی اور نے کم از کم پاکستان میں تو نہیں پڑھی ہوں گی‘"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3