
غیر قانونی تارکین وطن خاندانوں کے خلاف اقدام، ایوان میں بِل پیش
ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر کے بقول، ’’ہم نہیں چاہتے کہ بچوں کو اُن کے والدین سے الگ کیا جائے۔ سرحد پر والدین اور بچوں کی علیحدگی کا معاملہ عدالت کے ایک حکم نامے کے تحت عمل میں لایا جا رہا ہے۔ اِسی لیے ہی ،میرے خیال میں، یہ قانون سازی ضروری ہے‘‘
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JNYYmi
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JNYYmi
0 Response to "غیر قانونی تارکین وطن خاندانوں کے خلاف اقدام، ایوان میں بِل پیش"
Post a Comment