
'احمدیوں کی انتخابی عمل میں بلا امتیاز شرکت یقنی بنائی جائے'
جمعرات کو جاری ہونے والے بیان میں انسانی حقوق کی تنظیم نے حکومت پاکستان سے ’’ان امتیازی قوانین کو ختم کرنے کا کہا ہے جو احمدی برداری کے عقیدے کی بنا پر اسے انتخابی عمل سے باہر رکھنے کا باعث بن رہے ہیں‘‘
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Mv8aNB
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Mv8aNB
0 Response to "'احمدیوں کی انتخابی عمل میں بلا امتیاز شرکت یقنی بنائی جائے'"
Post a Comment