
پاکستان میں یتیم بچوں کی کفالت کا ایک منفرد ادارہ ۔ حسن فاؤنڈیشن
تھر میں اپنے ہینڈ پمپس کے پراجیکٹس کا ذکر کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہدہ خان نے کہا کہ ان کا ادارہ گزشتہ دس گیارہ برسوں میں تھر کے باسیوں کو ان کے گھروں کے قریب 2100 سے زیادہ ہینڈ پمپس نصب کر کے دے چکا ہے اور تقریباً پچپن لاکھ روپے کی لاگت سے نصب ہونے والے یہ پمپس ادارہ بالکل مفت فراہم کر رہا ہے۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2kESuLA
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2kESuLA
0 Response to "پاکستان میں یتیم بچوں کی کفالت کا ایک منفرد ادارہ ۔ حسن فاؤنڈیشن"
Post a Comment