
نگراں وزیرِ اعظم اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے اثاثوں کا اعلان
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اعظم 3 لاکھ 80 ہزار ڈالر کے مقروض ہیں۔ اس کے علاوہ اُن کی سنگاپور میں 7 لاکھ ڈالر اور برطانیہ میں 2 لاکھ 72 ہزار پاوٴنڈ کی پراپرٹی ہے جب کہ اُن کا 10 کروڑ روپے کا بینک بیلنس بھی ہے
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2th4RkU
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2th4RkU
0 Response to "نگراں وزیرِ اعظم اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے اثاثوں کا اعلان"
Post a Comment