-->
ذہن سے نکال دیں کہ الیکشن مؤخر ہوں گے: چیف جسٹس

ذہن سے نکال دیں کہ الیکشن مؤخر ہوں گے: چیف جسٹس

چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ یہ بات ذہن سے نکال دیں کہ الیکشن تاخیر کا شکار ہوں گے۔ انتخابات قریب ہیں، لہٰذا جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا۔

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xHVbWe

Related Posts

0 Response to "ذہن سے نکال دیں کہ الیکشن مؤخر ہوں گے: چیف جسٹس"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3