پاکستانی فوج کے سربراہ نے 12 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی
پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ ان مقدمات کی کارروائی تمام تر قانونی تقاضوں کے مطابق شفاف انداز میں کی گئی اور مجرموں کو اپنی صفائی پیش کرنے کا پورا موقع دیا گیا۔ ان مجرمان نے اپنے جرائم کا اعتراف مجسٹریٹ کے سامنے بھی کیا۔
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Kv0LS1
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Kv0LS1
0 Response to "پاکستانی فوج کے سربراہ نے 12 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی"
Post a Comment