
خواجہ آصف کی نااہلی ختم ہونے کی مسلم لیگ نون کے لیے کیا اہمیت ہے
کراچی یونیورسٹی سے وابستہ شعبہ سیاسیات کے استاد، ڈاکٹر توصیف احمد کہتے ہیں کہ مسلم لیگ کے لئے یہ ایک مثبت پیش رفت ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون کے لئے یہ بہت اچھا فیصلہ ہے۔ ان کے خیال میں یہ نواز لیگ کے لئے اس سال کی سب سے اچھی خبر ہے۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Jb93cV
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Jb93cV
0 Response to "خواجہ آصف کی نااہلی ختم ہونے کی مسلم لیگ نون کے لیے کیا اہمیت ہے"
Post a Comment