یہ تازہ قرضہ پاکستانی حکومت کی جانب سے اپنے غیر ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر کو بڑھانے کی کوشش ہے جو گزشتہ ہفتے کم ہو کر نو ارب 66 کروڑ تک ہو گئے تھے۔ مئی میں یہ ذخائر 16 ارب 40 کروڑ ڈالر تھے۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2lL3KXl
0 Response to "چین کی جانب سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر قرض دینے کی اطلاعات"
0 Response to "چین کی جانب سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر قرض دینے کی اطلاعات"
Post a Comment