-->
اسپین: تارکین وطنوں کو قانونی حیثیت دینے کا مطالبہ

اسپین: تارکین وطنوں کو قانونی حیثیت دینے کا مطالبہ

کرونا کی عالمی وبا نے دنیا کے تقریباً تمام ملکوں کو معاشی طور پر متاثر کیا ہے۔ یورپ میں غیر قانونی تارکینِ وطن کی آمد بھی بڑھ رہی ہے جو حکومتوں کے لیے ایک بڑا چیلنج بن رہا ہے۔ اسپین میں انسانی حقوق کی کچھ تنظیمیں حکومت سے ان افراد کو قانونی حیثیت دینے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kKtMYe

Related Posts

0 Response to "اسپین: تارکین وطنوں کو قانونی حیثیت دینے کا مطالبہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3