-->
باغیوں کے زیر قبضہ علاقے پر فضائی حملوں میں کم از کم 35 ہلاک

باغیوں کے زیر قبضہ علاقے پر فضائی حملوں میں کم از کم 35 ہلاک

فرانسیسی خبر رساں ادارے، اے ایف پی کے نمائندے نے واقعے کے مقام سے بتایا ہے کہ ’’درجنوں زخمیوں کو مقامی اسپتال لایا گیا، جن میں خواتین، بچے، عمر رسیدہ لوگ اور امدادی کام سے وابستہ رضاکار شامل ہیں‘‘

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2sRRIP8

0 Response to "باغیوں کے زیر قبضہ علاقے پر فضائی حملوں میں کم از کم 35 ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3