-->
عراق: بغداد میں اسلحے کے گودام میں دھماکہ، 18 افراد ہلاک

عراق: بغداد میں اسلحے کے گودام میں دھماکہ، 18 افراد ہلاک

پولیس حکام نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ اسلحہ ایک مسجد میں چھپایا گیا تھا اور اسے مسجد کے قریب کھڑی ایک گاڑی میں منتقل کیا جارہا تھا جب وہ دھماکے سے پھٹ گیا۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JBNqWu

Related Posts

0 Response to "عراق: بغداد میں اسلحے کے گودام میں دھماکہ، 18 افراد ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3