-->
یمن میں سرکاری فورسز اور باغیوں میں لڑائی، 28 افراد ہلاک

یمن میں سرکاری فورسز اور باغیوں میں لڑائی، 28 افراد ہلاک

عہدے داروں نے بتایا کہ سرکاری فورسز نے باغیوں کا حملہ پسپا کر دیا جس میں  کم ازکم 10 باغی ہلاک ہو گئے۔ مغربی ساحلی علاقے کے ساتھ یہ لڑائی چوتھے روز بھی جاری رہی۔

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xzrqXq

Related Posts

0 Response to "یمن میں سرکاری فورسز اور باغیوں میں لڑائی، 28 افراد ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3