-->
قومی اسمبلی: 158 نشستوں کے ساتھ تحریک انصاف سب سے بڑی جماعت

قومی اسمبلی: 158 نشستوں کے ساتھ تحریک انصاف سب سے بڑی جماعت

قومی اسمبلی میں خواتین کی 60 مخصوص نشستوں میں سے تحریک انصاف کو 28، مسلم لیگ (ن) کو 16، پیپلز پارٹی کو 9، متحدہ مجلس عمل کو 2 نشستیں ملیں۔ گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس، ایم کیو ایم پاکستان، ق لیگ، بی اے پی، بی این پی کے حصے میں خواتین کی ایک ایک مخصوص نشست آئی ہے

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Mdb1Pi

Related Posts

0 Response to "قومی اسمبلی: 158 نشستوں کے ساتھ تحریک انصاف سب سے بڑی جماعت"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3