
سمارٹ فونز کا 25 جولائی کے الیکشن میں اہم کردار
جولائی کی 25 تاریخ کو پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں سمارٹ فونز کا بڑا کردار ہو گا کیونکہ سوشل میڈیا پر خبریں فوراً اور آسانی سے پہنچانا آسان ہے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ سوشل میڈیا پر ابھی تک سینسر کی وہ پابندیاں نہیں ہے جس کا سامنا روایتی میڈیا کو ہے۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2lLJ6GK
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2lLJ6GK
0 Response to "سمارٹ فونز کا 25 جولائی کے الیکشن میں اہم کردار"
Post a Comment