-->
جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کے بیرون ملک سفرپر پابندی

جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کے بیرون ملک سفرپر پابندی

فوج کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مجاز اتھارٹی نے  اسد درانی کا نام ایگزٹ کنٹرو ل لسٹ میں ڈالنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ فہرست ان افراد کے ناموں پر مشتمل ہے جنہیں پاکستان کے اندر مقدمات اور تحقیقات کا سامنا  ہوتا ہے تاکہ انہیں ملک سے باہر جانے سے روکا جا سکے۔

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2siMeNb

Related Posts

0 Response to "جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کے بیرون ملک سفرپر پابندی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3