-->
افغانستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی فتح، عمران خان کی ٹویٹر پر مبارکباد

افغانستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی فتح، عمران خان کی ٹویٹر پر مبارکباد

اس میچ کی دونوں اننگز میں افغانستان کے بیٹسمین رحمت شاہ نے شاندار کاکرکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اُنہوں نے پہلی اننگ میں 98 رنز بنائے اور صرف دو رنز کے فرق سے سنچری بنانے سے محروم رہے۔ دوسری اننگ میں بھی اُنہوں نے 13 چوکوں کی مدد سے 76 رنز بنائے۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Y2nJTs

Related Posts

0 Response to "افغانستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی فتح، عمران خان کی ٹویٹر پر مبارکباد"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3