-->
صدر ٹرمپ کی کینیڈا کی لکڑی اور  ڈیری  مصنوعات پر جوابی ٹیرف کی دھمکی

صدر ٹرمپ کی کینیڈا کی لکڑی اور ڈیری مصنوعات پر جوابی ٹیرف کی دھمکی

اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ کینیڈا نے امریکہ کی دودھ اور لکڑی سے بنی مصنوعات پر "زبردست ٹیرف" عائد کرکے امریکہ کے لیے اپنی مصنوعات کینیڈا میں فروخت کرنا نا ممکن بنا دیا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ysDUYa4

Related Posts

0 Response to "صدر ٹرمپ کی کینیڈا کی لکڑی اور ڈیری مصنوعات پر جوابی ٹیرف کی دھمکی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3