
ٹرمپ کا کنزرویٹو پولیٹیکل ایکشن کانفرنس سے خطاب؛ مزید سخت امیگریشن پالیسی اختیار کرنے کا عندیہ
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت کی طرح ان وسیع کوششوں کو پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا جس کے تحت ہزاروں وفاقی ملازمین میں کمی اور مرکزی حکومت کا حجم کم کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے امیگریشن پر مزید سخت پالیسی اختیار کرنے کابھی عندیہ دیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Mv5hUWo
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Mv5hUWo
0 Response to "ٹرمپ کا کنزرویٹو پولیٹیکل ایکشن کانفرنس سے خطاب؛ مزید سخت امیگریشن پالیسی اختیار کرنے کا عندیہ"
Post a Comment