
امریکہ کی متعدد ریاستیں سرد موسم، سیلاب اور بگولوں کی زد میں، دو افراد ہلاک
امریکہ کی متعد ریاستیں سردی کی شدید لہر کے زد میں ہیں۔ اس دوران سیلاب، تیز ہوا کے بگولوں، برف باری اور مٹی کے تودے گرنے کا بھی اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بارش سے آنے والے سیلاب کے دوران دو افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی جا چکی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Jce4PMt
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Jce4PMt
0 Response to "امریکہ کی متعدد ریاستیں سرد موسم، سیلاب اور بگولوں کی زد میں، دو افراد ہلاک"
Post a Comment