
امریکہ: فاسٹ فوڈ کھانے میں اضافے کا ٹریفک سے کیا تعلق ہے؟
تحقیق کی مصنفہ ، بیکا ٹیلر، جو یونیورسٹی آف الی نوے کے زراعت اور کنزیومر اکنامکس ڈیپارٹمنٹ میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں، کہتی ہیں کہ لاس اینجلس کاونٹی میں لوگوں کے ٹریفک میں پھنسنے سے فاسٹ فوڈ ریستوران جانے میں ایک فیصد اضافہ دیکھا گیا جو کہ سالانہ 12 لاکھ کی تعداد بنتی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/dL710pl
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/dL710pl
0 Response to "امریکہ: فاسٹ فوڈ کھانے میں اضافے کا ٹریفک سے کیا تعلق ہے؟"
Post a Comment