
طیارہ مکمل طور پرالٹ جانے کے بعد 76مسافراور عملہ محفوظ: یہ کوئی معجزہ تھا یا کچھ اور؟
انہوں نے نوٹ کیا کہ مسافر طیاروں میں سیٹیں کشش ثقل کی قوت سے 16 گنا تک کے اثرات کو برداشت کرنے کے لیے ڈیزائن کی جاتی ہیں۔ سیٹ بیلٹوں نے طیارے میں الٹے لٹک جانے والے مسافروں کو اس وقت گرنے سے بچائے رکھا جب جہاز ٹورنٹو پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے پر مکمل طور پر الٹا ہوگیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/bmshjen
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/bmshjen
0 Response to "طیارہ مکمل طور پرالٹ جانے کے بعد 76مسافراور عملہ محفوظ: یہ کوئی معجزہ تھا یا کچھ اور؟"
Post a Comment