
افغان جنگ کا خاتمہ درست فیصلہ تھا، فلسطینی امن کے مستحق ہیں، بائیڈن کا خارجہ پالیسی کا دفاع
فلسطین جنگ کا ذکر کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا کہ مذاکرات کار ایک معاہدے تک پہنچنے کے قریب ہیں جس سے غزہ کی پٹی میں حماس کی قید میں موجود یرغمال آزاد ہو جائیں گے کو آزاد کرائے گا اور فلسطینی علاقے میں لڑائی بند ہو جائے گی جس سے ان کے لیے انسانی امداد میں اضافہ ہو سکے گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/zMhuVPw
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/zMhuVPw
0 Response to "افغان جنگ کا خاتمہ درست فیصلہ تھا، فلسطینی امن کے مستحق ہیں، بائیڈن کا خارجہ پالیسی کا دفاع"
Post a Comment