صدر بائیڈن اور ان کے بیٹے سے متعلق رشوت کی جھوٹی کہانی گھڑنے والے ایف بی آئی مخبر کو سزا
ایف بی آئی کے مخبر نے اپنے ہینڈلر کے سامنے یہ دعویٰ کیا تھا کہ 2015 میں جب جو بائیڈن امریکہ کے نائب صدر تھے تو انہیں اور ان کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو یوکرین کی توانائی کمپنی ’برزما‘ کے اعلیٰ حکام نے 50، 50 لاکھ ڈالر رشوت دی تھی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/GlzIOtV
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/GlzIOtV
0 Response to "صدر بائیڈن اور ان کے بیٹے سے متعلق رشوت کی جھوٹی کہانی گھڑنے والے ایف بی آئی مخبر کو سزا"
Post a Comment