امریکہ کا شام میں انسانی ہمدردی کی امداد کے لیے پابندیوں میں نرمی کا اعلان
یو ایس ٹریژری نے چھ ماہ تک برقرار رہنے والا ایک عام لائسنس جاری کیا جو گزشتہ ماہ بشارالاسد حکومت کے خاتمے کے بعد بننے والی شامی حکومت کو توانائی کی فروخت سمیت کچھ لین دین کی اجازت دیتا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ZMil3pK
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ZMil3pK
0 Response to "امریکہ کا شام میں انسانی ہمدردی کی امداد کے لیے پابندیوں میں نرمی کا اعلان"
Post a Comment