عدالت نے خصوصی وکیل کو ٹرمپ کے خلاف الزامات کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کرنے سے روک دیا
ڈسٹرکٹ جج ایلین کینن نے محکمہ انصاف کو ہدایت کی کہ وہ اس رپورٹ کو اس وقت تک جاری نہ کریں جب تک کہ وفاقی اپیل عدالت ٹرمپ کے دو سابق ساتھی مدعا علیہان کی درخواست پر فیصلہ نہ سنا دے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/yHgXtfY
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/yHgXtfY
0 Response to "عدالت نے خصوصی وکیل کو ٹرمپ کے خلاف الزامات کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کرنے سے روک دیا"
Post a Comment