-->
تازہ سروے: بائیڈن کی صدارت اوسط درجے کی تھی، دس میں سے تین امریکیوں کی رائے

تازہ سروے: بائیڈن کی صدارت اوسط درجے کی تھی، دس میں سے تین امریکیوں کی رائے

اے پی اور نورک کے اس حالیہ سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ خاص طور پر سیاہ فام اور ہسپانوی امریکیوں میں مایوسی زیادہ ہے۔ تقریباً 10 میں سے 3 کی رائے میں بائیڈن اوسط درجے کے صدر رہے جبکہ ٹرمپ کے بارے میں 10 میں سے 2 سے بھی کم کی یہی رائے تھی ۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/bc3iLwY

0 Response to "تازہ سروے: بائیڈن کی صدارت اوسط درجے کی تھی، دس میں سے تین امریکیوں کی رائے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3